14اکتوبر 2019ء کومجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمّہ دار اور رکنِ زون نے احمد آباد کے مرکزی دارالعلوم حاجی چاند منڈی کا دورہ کیا اور مولانا محمد اسلم  نقشبندی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت ِاسلامی کے اہم شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی تعارف پیش کیا۔بعد ازاں ریجن ذمّہ دار نے مولانا صاحب کو رسالہ” فیضان بہاءالدین زکریا ملتانی“ تحفے میں پیش کیا۔