20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات پاکستان کے تحت05 فروری2020ء بروز بدھ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آفس نمبر 2 میں مدنی مشورہ ہوا جس میں آفس کے تمام اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔نگران مجلس محمد وسیم عطاری مدنی نے شعبہ کے اسلامی بھائیوں کی کارکردگی کے حوالے سے تربیت فرمائی۔(رپورٹر: محمد مزمل عطاری مکتب ذمہ دار مجلس اثاثہ جات)