18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23ستمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں بیرونِ ملک سے آئے ہوئے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس
اثاثہ جات نے شرکا کی تربیت کی اور بیرونِ ملک میں کاموں کو بڑھانے اور شعبے کے نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے
سے نکات دئیے ۔ (رپورٹ، محمد محبوب
عطاری مدنی ،کراچی ہیڈ آفس اثاثہ جات)