18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات
کے تحت پچھلے دنوں جوہر ٹاؤن لاہور میں نگرانِ
مجلس اثاثہ جات نے واقفین سے ملاقات کی
اور اثاثے کی شرعی تفتیش کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد محبوب عطاری مدنی،کراچی
ہیڈ آفس اثاثہ جات)