دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یکم جون 2020ء کو بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اثاثہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے ذمہ داران کی تربیت فرمائی اور شعبہ جات کے حوالے سے تربیت کی۔