20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اثاثہ جات کے آفس میں مدنی مشورہ، کراچی ریجن کے
ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات پاکستان کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگران مجلس اثاثہ جات نے کراچی ریجن میں آنے والے مسائل کے حل بیان کئے اور مختلف
امور پر بات چیت کی۔ ( رپورٹ:محمدمزمل عطاری، مکتب ذمّہ دار مجلس
اثاثہ جات)