20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اثاثہ
جات کے ہیڈ آفس میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
آفس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ پاکستان مجلس اثاثہ جات نے شرکت کی اور
مختلف امور کے حوالے سے کلام کیا۔