18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ
مجلس
اثاثہ جات پاکستان کے تمام ریجن ذمّہ داران کی شرکت
تفصیل:
7جنوری2020ء
کوعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مجلس اثاثہ جات کے ہیڈ آفس میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اثاثہ جات پاکستان کے تمام ریجن ذمّہ داران نے شرکت
کی۔نگرانِ پاکستان مجلس اثاثہ جات نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف موضوعات پر کلام
کیا۔(رپورٹ:محمد
مزمل عطاری،آفس ذمّہ دار مجلس اثاثہ جات)