25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25
نومبر 2021ء کو دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی محمد عمران
عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے وقافی وزیر اسد عمر سے ان کی آفس میں ملاقات
کی۔
نگران
شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے تحت عالمی سطح پر ہونے
والے دینی و فلاحی کاموں پر بریفنگ دیتے ہوئے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی آنے کی دعوت دی۔ آخر میں نگران شوریٰ نے انہیں مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”آخری
نبی ﷺ کی پیاری سیرت“ تحفے میں دی۔
اس
موقع پرشعبہ رابطہ برائے شخصیات کے نگران
محمد قربان عطاری اور یوسف سلیم عطاری بھی
موجود تھے۔