20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء پنڈی اسلام آباد زون کے رکن کابینہ نے مولانا ارشد محمود صاحب (امام
و مدرس جامع مسجد چاساں والی) سے ملاقات
کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں
پیش کیا۔