دعوتِ اسلامی کے شعبہِ فلکیات کی جانب سے اہم
اطلاع جاری کی گئی ہے کہ سالانہ پانچ مہینوں کے چاند دیکھنا شرعی طور پر واجب کفایہ
ہے۔ یہ عمل اسلامی شرعی مسئلہ ہے اور اس کا اہتمام ہر مسلمان کو کرنا چاہیئے۔
شرعی مسئلہ:پانچ
مہینوں کا چاند دیکھنا، واجب کفایہ ہے جوکہ درج ذیل ہیں:
٭شعبان ٭رمضان ٭شوال ٭ذیقعدہ ٭ذی الحجہ۔(بہارِ شریعت، 1 /
974، مکتبۃالمدینہ کراچی)
آپ بھی ہر مہینے
رؤیتِ ہلال کا اہتمام کریں اور اپنے
متعلقہ گروپ کو جوائن کریں کرکے شعبہِ فلکیات دعوتِ اسلامی کی ٹیم کا حصہ بنیں۔
کال اور واٹس ایپ:
03177799717
دعوتِ اسلامی
کے شعبہ فلکیات کا یہ اقدام آپ کے لیے شرعی تقاضہ پورا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی طرف سے اس اہم فرض کو ادا کریں اور صحیح تاریخ کے
مطابق اپنی عبادات کو منظم کریں۔(رپورٹ: شعبہ فلکیات دعوتِ اسلامی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami