26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 مارچ 2022ء بروز ہفتہ پنجاب پاکستان کے
شہر لاہور میں دعوتِ اسلامی کے تحت دعائے
افطار اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں کافی تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
دورانِ اجتماع مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو رمضانُ
المبارک میں مکمل روزے رکھنے اور اپنی صحت کا خیال رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر
عاشقانِ رسول نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:غلام
یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)