24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت 19اکتوبر2021ءبروزمنگل بھکر
کابینہ کے شہر کلورکوٹ میں جشنِ عیدِ میلادالنبیﷺکےموقع پر ذمہ دارانِ دعوتِ
اسلامی نے عاشقانِ رسول کےہمراہ جلوسِ میلاد کاانعقاد کیاجس کاآغاز دربار مالی شاہ
سے ہوا۔
یہ جلوسِ میلاد شہر کے اہم شاہراہوں سے گزرتاہوا
مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کلورکوٹ میں پہنچا ،اس دوران کثیر عاشقان رسولﷺ نے شرکت کی
سعادت حاصل کی جن میں کئی دینی،سماجی اور سیاسی شخصیات بھی شریک تھیں۔
واضح رہےپنجاب
پولیس کے اہلکار وں نے جلوسِ میلاد کو مکمل سیکورٹی فراہم کرتے ہوئے اسے اختتام تک
پہنچایا۔(رپورٹ: حمزہ
علی عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)