14اکتوبر2019ء بروز پیر کو پنجاب کے شہر فیصل آباد میں دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو اجس میں  اراکینِ کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے ذمہ داران سے سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا، آئندہ 12 ماہ کے اہداف طے کئے اور تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کو مزید بڑھانے کے لئے شرکا کی تربیت کی۔(رپورٹ،عدنان عطاری،ریجن ذمّہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)