22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Wed, 24 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 جون 2020 ء کو
اراکین عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا
جس میں پاکستان سمیت امریکا ، کینیڈا ، ساؤتھ افریقہ اور کوریا میں رہائش پذیر
اراکین مجلس نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی۔ عالمی
مجلس کی نگران نے بعض امور پر تربیت فرمائی اور دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں
آنے والے مسائل پر کلام ہوا۔