20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 جون 2020ء کو
مبلغین دعوت اسلامی کا بذریعہ ویڈیو لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عربی مبلغین دعوت
اسلامی نے شرکت کی۔ مرکزی مجلس شوریٰ رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور بیانات کرنے کے حوالے
سے مدنی پھول دیئے۔