8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ  اسلامی کی جانب سے عرب شریف ریجن نگران اور اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں  کا بذریعہ انٹر نیٹ  مدنی مشورے
کا انعقاد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے  عرب
شریف کے حالات و نوعیت کے مطابق دینی کام  کرنے سے متعلق  امور پرنکات بتائے اور اس حوالے سے اہداف دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	