ملک و بیرونِ ملک میں دینِ اسلام کی خدمت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 10 جون 2024ء کو نگرانِ عرب شریف سمیت مختلف سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے عرب شریف میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور دینی کاموں کا انداز کیا ہو؟ اس پر مشاورت کی۔