22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن ملک عرب شریف ، ضیائی کابینہ میں ڈویژن سطح پر اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sun, 13 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10ستمبر 2020ء کو مدنی
ریجن ملک عرب شریف ، ضیائی کابینہ میں ڈویژن
سطح پر اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ مدنی کاموں کو بھر پور انداز میں مزید
بہتر طور پر کرنے پر مدنی پھولوں کا
تبادلۂ خیال ہوا اور مدنی انعا مات بشمول مد نی تحریک کی کارکردگی کو بڑ ھانے پر
زور دیا گیا ، مدنی کاموں کو مزید کیسے بڑھایا جائے اس حوالے سے بھی گفتگو
ہوئی۔