14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن ، عرب شریف ، صدیقی زون میں زون سطح کا مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ہفتہ وار اجتماع میں اضافہ، ذیلی حلقہ بڑھانے، ذمہ دار کی تقرری
کرنے اور 8 دینی کاموں میں اضافے کے لئے ذہن سازی کی گئی۔