اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف ضیائی کابینہ  ڈویژن ضیائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ نیک اعمال اجتماع کا انعقادکیا گیا جس میں تقریباً 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوروزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔