اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام عرب شریف   رضوی کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر مدینہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کی ضرورت و اہمیت سے متعلق معلومات فراہم کی نیز اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔