20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21فروری2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام عرب شریف کے (ضیائی
کابینہ) میں مدنی انعامات اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً30 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے ، آخرت کی تیاری
کرنے اور مدنی انعامات کے ذریعے نیک اعمال بجا لانے کے متعلق نکات سمجھائے۔