22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ ِطریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ
یوم ِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز
فرمایا
چنانچہ
ماه صفر المظفر کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ
سے عرب شریف کے مختلف شہروں میں یومِ قفل
مدینہ منایا گیا جس میں 96 اسلامی بہنوں
نے رسالہ خاموش شہزادہ پڑھا سنا اور کم و
بیش 41اسلامی بہنوں نے 25گھنٹے کا قفل مدینہ
لگایا۔