24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اصلاحِ
اعمال ملک سطح شعبہ نگران اسلامی بہن کا عرب
شریف کی مدنی کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف کی مدنی
کابینہ کے ساتھ اصلاحِ اعمال ملک سطح شعبہ
نگران اسلامی بہن نے اپنے شعبہ کے حوالے سے مدنی کابینہ کی شعبہ نگران اسلامی بہن و دیگر کے ساتھ مدنی مشورہ لیا ۔
کارکردگی
کا جائزہ لیتے ہوئے حوصلہ افزائی فرمائی اور نئے نکات کے بارے میں آگاہ کیا۔ اصلاحِ اعمال شعبے کی کارکردگی کے حوالے سے اپڈیٹ
کیا اور ایام قفل مدینہ پر بھی بات کی گئی نیز اسلامی بہنوں کو مزید بہتر طریقے سے مدنی کام کرنے پر ذہن
سازی فرمائی جس پر اسلامی بہنوں نے نیتیں کیں۔