21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مسلمانوں
کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوف خدا عشق مصطفی ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا
کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی بہنوں کی
مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف ضیائی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع
کاانعقادکیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔