22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں ذیلی تا ملک نگران مع مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نمایاں
کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی
بھی کی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے، ہفتہ وار رسالے کے مطالعے کی تعداد بڑھانے اور علاقائی دورہ
کرنے کی ترغیب دلائی۔