21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان مدینہ کے تحت 5مارچ 2020ء
بروز جمعرات شاہ رکن عالم کالونی نزد
انصاری چوک فیضان مدینہ ملتان میں مدنی حلقہ
ہوا جس میں تجوید و قرات و مدرس کورس کےاساتذہ
و طلبہ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی محمدشفیق عطاری مدنی زون ذمہ دار مجلس فیضان مدینہ نے اخلاقیات اور صفائی ستھرائی کے موضوع پر بیان کیا۔(رپورٹر :
شفیق مدنی رکن زون مجلس فیضان مدینہ)