13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
12 ربيع الاول کا انمول تحفہ
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 7بار
یا اللہ 7بار
یا رَحْمٰنُ 7بار
یا غَفُوْرُ 7بار
یا رَحِیْمُ 7بار
یاحَنَّانُ 7بار
یامَنَّانُ 7بار
یا دَیَّانُ 7بار
یا سُبْحَانُ 7بار
جوکوئی اس دعا کو 12
ربیع الاوّل کو پڑھے گا سارا سال خوش رہے گا
تو نیت کرلیجئے! کہ
یہ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ 12ربیع الاول شریف کو
یہ دعائیں پڑھیں گے
(جواہرخمسہ ص 101)