گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت  راولپنڈی / اسلام آباد زون میں واقع مرکزی جامع مسجدقادریہ مدرسہ ضیاءالفرقان کےمدرس مولاناقاری امیر حسین چشتی صاحب سے ملاقات ہوئی ،مختصر فتاوی اہل سنت تحفہ میں پیش کیا۔