19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
14مارچ2020ء بروز ہفتہ لاہور ریجن ذمہ دار غلام مرتضیٰ عطاری نے عامر سینٹر موبائل
مارکیٹ گوجرانوالہ میں سنتوں بھرا بیان فرمایا جس میں شرکاکو نیکی کی دعوت پیش کی،
دعوت اسلامی کی ڈیجیٹل سروسز کے بارے میں
آگاہی فراہم کی اور ڈیجیٹل دعوت اسلامی کی سروسز پر مشتمل ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: عنایت عطاری،مجلس مدنی چینل
عام کریں)