18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
امامت کورس کے تحت 15 ستمبر2019ء کو عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے بڑے بھائی جان محمد عبد الغنی رحمۃ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کے لئے قراٰن خوانی کا اہتمام کیا
گیا جس میں امامت کورس کرنے والے طلبۂ
کرام نے شرکت کی ۔بعد ازاں فاتحہ خوانی و دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔(رپورٹ ،رکنِ مجلس امامت کورس محمد فیضان عطاری کراچی )