25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
استاذ ُالعلماء علامہ گُل احمد عتیقی صاحب سےمولانا حاجی
محمدعمران عطاری کی ملاقات
Mon, 29 Nov , 2021
3 years ago
24
نومبر 2021ء کو جامعہ نظامیہ ہجویریہ لاہور کے استاذُ العلماء حضرت علامہ مولانا
گُل احمد عتیقی صاحب دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ سے
نگران شوریٰ مولانا حاجی محمد عمران عطاری نے ملاقات کی۔
نگرانِ شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات سے
آگاہ کیا جبکہ علامہ گُل احمد عتیقی صاحب دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہنے دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سراہا اور دعاؤں سے
نوازا۔
اس
موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری اور رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری بھی موجود تھے۔