20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7اگست2020ء
بروز جمعۃ المبارک عوت اسلامی کے زیر اہتمام علی پور ڈویثرن میں قربانی کی کھالیں
جمع کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کا اہتمام ہوا ۔
نگران کابینہ
علی پور محمد آصف عطاری نےقربانی کی کھالیں جمع کرنے والوں میں تحائف تقسیم کئے
اور سب سے نمایاں کارکردگی دکھانے والے
ناظم مدرسۃ المدینہ النور قاری شاکر عطاری کو مدینہ شریف کا پیالہ تحفے میں دیتے
ہوئے باقی عاشقان رسول میں مدینہ شریف کی
تسبیحات اور رسائل عطاریہ تقسیم کئے اور مدرستہ المدینہ اور جامعۃ المدینہ کے طالب
علموں میں نقدی رقم(500 روپے فی کس) کے انعامات تقسیم کیے۔(رپورٹ: ڈاکٹرجمشید
اخترکابینہ علی پور زون مظفر گڑھ روکن ریجن ملتان)