22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت رکن ریجن ملتان ڈاکٹر جمشید
اختر عطاری نے علی
پور میں راشد منہاس اسکولز سسٹم کے ڈائیریکٹر ملک عبد الغفور سے ملاقات کی۔
نگران کابینہ نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔