6 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
ایلس اسپرنگ، آسٹریلیا کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ، دینی
سرگرمیوں کو فعال بنانے پر کلام
Thu, 20 Aug , 2026
2 hours ago
دعوتِ اسلامی کے تحت ایلس اسپرنگ، آسٹریلیا میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ منعقد کیا
گیا جس میں دینی کاموں کے فروغ کے لیے درج ذیل اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا:
٭اجتماعات کا شیڈول: اجتماعات کا شیڈول
بنانے کے ساتھ ساتھ ان میں عربی کلام اور دعائیں یاد کروانا٭انفرادی کوشش و ترغیب:
اجتماع کے اختتام پر تمام اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرنا اور ان میں درودِ پاک
کے کارڈز اور پرنٹس تقسیم کرنا ٭نئی اسلامی بہنوں کی تربیت: دینی ماحول سے وابستہ
ہونے والی نئی اسلامی بہنوں میں دینی کام کے انداز اور کارکردگی کو بہتر بنانا۔
Dawateislami