23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7اکتوبر 2020ء کو گارڈن میرج کلب، گارڈن روڈ
مظفر گڑھ ، علی پور کے وکلاء بار میں دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام تربیتی سیشن کا
انعقاد کیا گیا جس میں ججز اور وکلاء حضرات نے شرکت کی۔نگران مجلس پروفیشنلز محمد
ثوبان عطاری نےسنتوں بھرا بیان فرمایااور
شرکا کی شرعی اعتبار سے رہنمائی کی۔