21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کےذمہ داران نے
رکن کابینہ کے ہمراہ 20نومبر2019ء کو علی پور میں اوراق مقدسہ کے ڈرم خالی کئے اور
انہیں محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ،بلال
مدنی،ملتان ریجن ذمہ دار،مجلس اوراق مقدسہ)