19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
علاقے سمندری میں مارکیٹ کا دورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃالمدینہ کے تحت فیصل آباد کے
علاقے سمندری میں مجلس جامعۃ المدینہ اور مدنی عطیات باکس کے ریجن ذمّہ دارن نے دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ ایک مارکیٹ کا دورہ کیا اور مختلف دکانداروں اور تاجروں سے ملاقات کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کا تعارف
پیش کیا اور مدنی عطیات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی نیز ریجن ذمّہ داران نے دکانوں پرمدنی عطیات
باکسز بھی رکھوائے۔