21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عالمی سطح و مجلس بیرونِ ملک کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 11 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام9 مئی2020ء بروز ہفتہ شعبہ عالمی سطح و مجلس بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شخصیات کے درمیان تفسیرِ قراٰن کروانے، شخصیات پر مزید انفرادی کوشش کرنے اور کارکردگی و
مسائل کو میلز کروانے کے طریقۂ کار پر بات چیت کی۔