دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست2020ء  نگران عالمی مجلس مشاورت کا مدنی مشورہ ہواجس میں شعبہ مجلس اجارہ ذمہ دار عالمی سطح ، کفن دفن ذمہ دار عالمی سطح ، مجلس شارٹ کورسز ذمہ دار اور مجلس دار السنہ للبنات ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔

نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شعبہ ذمہ داران کے تحت جو مفتشات کا کام ہے اسے مضبوط بنانے کے حوالے سےکلام ہوا ۔