21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران کا انڈونیشیا کی
ذمہ دار اسلامی بہن کےہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Tue, 28 Apr , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام26اپریل2020ء کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا انڈونیشیا
کی ذمہ دار اسلامی بہن کےہمراہ بذریعہ اسکائپ
اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائز ہ
لیتےہوئے تربیت کی اور انڈونیشین رسائل سے گھر درس دلوانے نیز انڈونیشین مدنی انعامات کے رسالے کے مطابق اسلامی بہنوں سے عمل کروانے کے اہداف دئیے۔