23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8 جنوری2022 ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہن نے شعبہ بین الاقوامی امور کی
اراکین اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں سفری شیڈول میں آسانی
اور اس سے متعلقہ پیش آنے والے مسائل سے متعلق بات چیت ہوئی۔
٭اسی
طرح9 جنوری 2022ء کو نگران عالمی مجلس
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سوڈان کی
اسلامی بہنوں کا بذیعہ کال مدنی مشورہ لیا
جس میں انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں عربی و انگلش زبانوں میں اجتماعات شروع
کرنے کے مراحل سے متعلق نکات بتائے۔