شعبہ رابطہ بالعلماء سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ داران کی قاری مولانا محمد اکرم نقشبندی الحسینی صاحب  مدرس جامعہ حسینیہ حافظ آباد سے ملاقات ہوئی۔

دعوتِ اسلامی کے بیرون ممالک اور پاکستان میں ہونے والے دینی اور سماجی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا نیز انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی۔ آخر میں قاری صا حب کو ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔ اس ملاقات پر قاری صاحب نے اظہار مسرت کیا۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)