22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں اجمیر ریجن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں
اجمیر ریجن کی رکن زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
رکن ریجن اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کو شعبہ
ڈونیشن بکس کے حوالے سے نکات بتا ئےاور اسلامی بہنوں کو گھریلوں صدقہ بکس رکھنے کی
ترغیب دلائی نیز جدول فارم وقت پر جمع کروانے ماتحت اسلامی بہنوں سے حاصل کرنے و
ماہانہ کارکردگی بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔