21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران کا اجمیر ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس
Mon, 11 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10 مئی2020ء بروز اتوارعالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا اجمیر
ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن اور اعتکاف کی تربیت کی ترغیب دلائی نیز بیرونِ شہر سے
آنے والی اسلامی بہنوں کو ذمہ داری دینے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔