22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند اجمیر ریجن میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں اجمیر ریجن کی کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کے سابقہ دینی کاموں کاجائز لیتے ہوئے ان
کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور ان میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات بتائے نیز اسلامی بہنوں کو ڈو نیشن جمع کرنے کاذہن دیااور اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔