دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  12اگست 2020ء کو ہند نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں اجمیر ریجن سوراشٹر زون کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ہند نگران اسلامی بہن نے کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے مکمل شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور شیڈول کے مطابق کام کرنے کا ذہن دیا جن ڈویژن پر تقرر نہیں ہے ان پر تقرری مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔