21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کنڈن سیان کے
اطراف میں علاقائی دورہ اور ائیر پورٹ کے سیکیورٹی انچارج سے ملاقات
Wed, 19 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت سیالکوٹ کے شہر کنڈن سیان کے اطراف میں علاقائی دورہ ہوا ۔ بعد نماز مغرب قریبی جامع مسجد میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس ٹرانسپورٹ نے سنتوں بھرا بیان
کیا۔ نگران مجلس نے سیالکوٹ ائیر پورٹ کے
سیکیورٹی انچارج قمر سلطان سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ نگرانِ مجلس نے
ائیر پورٹ پر مدنی کاموں کا جائزہ لیا اور اہداف طے کئے ۔