20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے جامع مسجد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے
متصل مرکزی
دارالعلوم اسلام آباد کے مدرس مولانا احسان الحق قریشی صاحب سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختصر فتاویٰ اہلِ
سنّت تحفے میں پیش کیا۔